سرینگر/ /مژھل فرضی انکاﺅنٹرسے متعلق فوجی ٹریبونل کے فیصلے کوانصاف کاقتل قراردیتے ہوئے ووئس آف وکٹمزنے کہاہے کہ 3معصوم نوجوانوں کے6قاتلوںکو رہا کرنا ناقابل قبول ہے ۔ موصولہ بےان مےں وی او وی کے اےگزےکٹےو ڈائرےکٹر عبدالقدےر نے بتاےا کہ فوجی ٹرےبونل کی جانب سے مژھل فرضی انکاﺅنٹر مےں ملوث قرار دئےے گئے فوجی افسروں اور اہلکاروں کو سزاﺅں کو معاف کرنا انصاف کا قتل ہے ۔