Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
صفحہ اول

صدر اسپتال کا شعبہ ایمرجنسی

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: August 2, 2017 2:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
3 Min Read
SHARE
سرینگر//چند دنوں کی خاموشی کے بعد سوموار کو سرینگر کے صدر اسپتال میں قائم شعبہ ایمرجنسی و حادثات میں ایک مرتبہ پھر چیخ و پکاراور آہ و بکاء کا ماحول بپا ہوا جہاں احتجاجی مظاہروں میں شامل لوگوں کے خلاف طاقت کے استعمال میں زخمی ہونے والے متعددافراد میں سے17 افراد کو یہاں پہنچایا گیا۔زخمیوں میں 9افراد گولیوں کی زد میں آئے ہیں جبکہ8افراد پیلٹ لگنے کی وجہ سے زخمی ہوئے ہیں جن میں ایک نوجوان کی دونوں آنکھیں پیلٹ لگنے کی وجہ سے متاثر ہوئی ہیں۔ سرینگر کے صدر اسپتال میں منگلوار کی صبح سے ہی ایمبولنس کی آوازوں نے ماحول کو رنجیدہ کردیا کیونکہ پلوامہ میں لشکر جنگجووں کہ ہلاکت کے خلاف مظاہروں میں شامل لوگوں پر فورسز کی جانب سے طاقت کے استعمال میں پیلٹ اور گولیاں لگنے سے متعدد افراد زخمی ہوگئے جن میں 17زخمی نوجوانوں کو سرینگر کے صدر اسپتال منتقل کیا گیا ۔سرینگر کے صدر اسپتال کے میڈیکل سپر انٹنڈنٹ ڈاکٹر نذیر احمد چودھری نے بتایا کہ منگلوار کو اسپتال میں 17زخمیوں کا داخل کیا گیا جن میں 9افراد گولیاں لگنے کی وجہ سے زخمی ہوگئے ہیں جبکہ 8افراد پیلٹ لگنے کی وجہ سے زخمی ہوئے ہیںجن میں 5آنکھوں میں پیلٹ لگنے کی وجہ سے زخمی ہوگئے ہیں جبکہ تین نوجوانوں کے جسم کے دیگر اعضاء میں پیلٹ لگے تھے۔سرینگر کے صدر اسپتال میں شعبہ امراض چشم کے سربراہ ڈاکٹر طارق قریشی نے بتایا ’’منگلوار کو شعبہ امراض چشم میں صرف 5ایسے مریضوں کوداخل کیا گیا جو پلوامہ میں مظاہروں کے دوران آنکھوںپر پیلٹ لگنے کی وجہ سے زخمی ہوئے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ پیلٹ لگنے سے زخمی ہونے والے نوجوانوں میں سے محمد عمر ساکن پلوامہ دونوں آنکھوں میں پیلٹ لگنے کی وجہ سے زخمی ہواہے جبکہ دیگر4نوجوانوں کی ایک آنکھ میں پیلٹ لگا ہے۔ انہوں نے کہا کہ پانچوں نوجوانوں کی ابتدائی جراحی انجام دی گئی ہے ۔ادھر شعبہ حادثات اور ایمرجنسی میں دن بھر زخمیوں کے آنے کا سلسلہ جاری رہا جس دوران اسپتال میں ماحول کافی پر تنائو رہا جبکہ زخمی نوجوانوں کے لواحقین کی چیخ و پکار چاروں طرح سنائی دے رہی تھی۔ 
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

موسمی خوشگواری کے ساتھ بیماریوں کا خطرہ ڈینگو، ہیٹ سٹروک اور فلو کا بڑھتا خدشہ،عوام محتاط رہیں
جموں
قومی شاہراہ معمول کے ٹریفک کیلئے بحال امرناتھ یاترا اور مسافر گاڑیوں کا دوطرفہ ٹریفک میں سفر
خطہ چناب
سنگلدان بازارسڑک کی حالت ابتر بیکن کی غفلت شعاری ، مقامی لیڈران بھی خاموش
خطہ چناب
جموں وکشمیر میں پہلی باربلاور میں چائے کے باغات کی مہم شروع
جموں

Related

صفحہ اول

بجلی ملازمین کیلئے سولر پینل کی تنصیب لازمی قرار|| تنخواہیں روکنے کا انتباہ فیلڈ افسران کو وجہ بتائو نوٹسز جاری، مقررہ مدت کے اندر مطلوبہ اہداف حاصل کرنیکی ہدایت

July 24, 2025
صفحہ اول

جموں میں پولیس فائرنگ نوجوان ہلاک، لواحقین کا احتجاج

July 24, 2025
صفحہ اول

امسال 21جولائی تک مختلف ایئر لائنز میں 183تکنیکی خرابیاں پیدا:حکومت

July 24, 2025
برصغیربین الاقوامیتازہ ترینصفحہ اول

دہشت گردی کے خلاف جنگ میں دوہرا معیار برداشت نہیں کیا جائے گا: ہندوستان-برطانیہ

July 24, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?