میاں الطاف نے کنگن کے مختلف علاقوں کا دورہ کیا

Kashmir Uzma News Desk
1 Min Read
 کنگن// نےشنل کانفرنس کے سےنئر لےڈر اور ممبراسمبلی کنگن مےاں الطاف احمد نے کنگن اور گنڈ تحصےل کے مختلف علاقوں کا دورہ کےا ۔دورے کے دوران انہوں نے بجلی سپلائی کی صورتحال کا جائزہ لےا ۔میاں الطاف کے ہمراہ اسسٹنٹ اےگزیکےٹو انجےنئر پی ڈی ڈی کنگن نثار احمد راتھر بھی تھے ۔ ممبر اسمبلی کنگن نے اکہال کنگن، کرال کھن، سرفراﺅ ، سمبل ،فراﺅ ،ہاکنار ،گنڈ ،رےول ،بٹہ کلن، ٹھےون ،مامر ،ہاری گنہ ون مےں بجلی سپلائی کی صورتحال کا جائزہ لےا ۔انہوںنے محکمہ بجلی کے افسران کو ہداےت دی کہ ان علاقوں مےں ترسےلی نظام کو بہتر بنانے کےلئے اقدامات کئے جائیں ۔انہوں نے متعلقہ محکمہ کے افسران کو موقع پر ہی ہداےت دئے کہ متاثرہ علاقوں کا بجلی نظام بہتر بنانے کے لئے انہےں تفصےلی رپورٹ پےش کرنے کی ہداےت دی تاکہ ان علاقوں کا بجلی نظام فی الفور ٹھےک کےا جائے ۔ 
 
Share This Article
Leave a Comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *