Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
صنعت، تجارت و مالیات

ای ڈی آئی کمپلیکس میں بزنس یونٹ اور سیٹلائٹ آفس کا افتتاح

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: August 10, 2017 2:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
5 Min Read
SHARE
 سرینگر//یاستی وزیراعلیٰ محبوبہ مفتی کی اس ہدایت پر کہ وہ ابھرتے صنعتکاروں کیلئے مفت مدد بہم رکھیں نیز ان کے پروضیکٹس کی منظوری کیلئے سنگل ونڈو کلیئرنس سسٹم قائم کریں ،کو عملی جامہ پہناتے ہوئے جے کے بنک نے آج ایک مکمل بزنس یونٹ اور ایک سیٹلائٹ آفس کا قیام شیر کشمیر ایمپلائمنٹ اینڈ ویلفیئر پروگرام فار یوتھ(SKEWPY)ڈٰیپارٹمنٹ جے کے آی ڈی آئی کمپلیکس میں عمل میں لایا.وزیراعلیٰ محبوبہ مفتی نے اس بزنس یونٹ اور سیٹلائٹ آفس کا افتتاح وزیر صنعت و تجارت چندر پرکاش ،وزیر مملکت برائے پی ایچ ای ،اری گیشن و فلد کنٹرول فاروق احمد اندرابی ،وزیر مملکت برائے جنگلات ،ماحولیات و،اینمل ہسبنڈری ظہور احمد میر،جے کے بنک چیئرمین و سی ای او پرویز احمد ،گلزار احمد وائس چیئرمین جے کے اندسٹریز اور ڈائریکٹر ای ڈی آئی محمد اسماعیل پرے کی موجودگی میں کیا۔اس موقعے پر بولتے ہوئے وزیراعلیٰ نے کہاکہ ایس کے ای ڈبلیو پی وائی شعبے میں شاخ اور سیٹلائٹ آفس کا قیام ابھرتے خواہشمند صنعتکاروں کو کافی سہولت فراہم کرے گا نیز انہیں ترقی ککے عمل میں ان کی کافی مدد کرے گا۔اس اقدام سے قرضوں کی افسٹ ٹریک بنیادوں پر منظوری میں مدد ملے گی جس سے ریاست میں صنعتکاری اور سٹارٹ اپ فائنانس میں اضافہ ہوگا.انہوں نے زور دے کر کہاکہ ریاستی حکومت اور جے کے بنک صنعتوں میں اپنی قسمت آزمانے والے نوجوانوں کا ہاتھ تھامنے کیلئے کاربند ہیں تاکہ وہ ان مشکلات سے نکل آئیں جس کا وہ سامنا کرتے ہیں۔انہوں نے مزید کہاکہ انہیں مکمل تیکنیکی و مالی مدد مختلف سکیموں کے تحت فراہم کرنے سے مجھے یقین ہے کہ جے کے بنک اور جے کے ای ڈی آئی نئے ابھرتے صنعتکاروں کو بااختیار بنانے میں سہل و آسان رول ادا کرے گا تاکہ وہ اپنے آمدن بخش یونٹ قائم کرسکیں ۔اس سے قبل چیئرمین و سی ای او پرویز احمد نے سینئر افسران کے ہمراہ اس بزنس یونٹ اور سیٹلائٹ آفس کے کام کاج کا جائزہ لیا جو ایس کے ای ڈبلیو پی وائی آفس میں قائم کئے گئے ہیں ۔چیئرمین نے عملے پر زور دیا کہ وہ نوجوان صنعتکاروں کو اپنے سٹارٹ اپ کمپنیوں کے قیام کیلئے بھر پور مدد کریں .چیئرمین جے کے بنک نے کہاکہ صنعتکاری کا جذبہ صرف روزگار کے مسئلے کا ہی حل نہیں ہے بلکہ اس جگہ کے مخصوص حالات میں رہ کر کام کرنے والوں کے مستقبل کا بھی رخ تعین کرنے کا اہم جز ہے ۔انہوں نے کہاکہ اگر ہم مستقبل کیلئے کامیاب تبدیلی کرتے ہیں تو خطرات کا بھی تدارک کیلئے ہمیں تیار رہنا ہوگا.انہوں نے کہاکہ بہتر و محفوظ مستقبل کیلئے جے کے بنک ہمیشہ جموں وکشمیر کے نوجوانوں کی بہتری کیلئے مکمل معاونت کیلئے پیش پیش ہے ۔انہوں نے کہاکہ یہاں سیٹالائٹ آفس قائم کرنے کا مقصد یہی ہے کہ ان کیسوں کی منظوری اور رقومات کی واگذاری میں مزید وقت نہ لگے.سرکاری سکیم ایس کے ای ڈبلیو پی وائی کے بارے میں مزید خلاصہ کرتے ہوئے چیئرمین نے کہاکہ  سیڈ کیپٹل فنڈ سکیم کے تحت 10005کیسوں میں جو جے کے ای ڈی آئی کی رف سیڈ کیپٹل کیلئے بھیجے گئے ہیں ،میں سے 4380کیس نپٹائے گئے اور اس میں316کروڑ واگذار کئے گئے ۔انہوں نے کہاکہ اگرچہ ہماری طرف سے اس حوالے سے تاخیر نہیں ہورہی ہے تاہم ہم اس عمل میں مزید تیزی لائیں گے .یہ بات قابل ذکر ہے کہ جے کے ای ڈی آئی کمپلیکس میں سیٹالائٹ آفس کا قیام کیسوں کی تیز رفتاری کے ساتھ منظوری اور فائنانس کی واگذاری کی طرف اپنی توجہ مرکوز رکھے گی ۔اس موقعے پر ڈائریکٹر جے کے ای ڈی آئی ایم وائی پرے نے کہاکہ اب کیسوں کا نپٹارا زیادہ سرعت سے ہوگا کیوں کہ اب ای ڈی آئی اور جے کے بنک ایک ہی چھت کے نیچے کام کرے گا جس سے امیدواروں کو کافی راحت ملے گی .ڈویژنل کمشنر کشمیر بصیر احمد خان ،کمشنر سیکریٹری انڈسٹریز اینڈ کامرس شیلندر کمار ،جے کے بنک ایگزیکٹیو پیذیڈنٹ ایس ایس سہگل ،وہگیس چندر ،سینئر پریذیڈنٹ عبدالرشید ،پریذیڈنٹ عبدالرشید شگن ،زونل ہیڈ ،وائس پریذیڈنٹ ،کلسٹر ہیڈ اور دیگر بنک و سرکاری افسران بھی تقریب میں موجود تھے ۔
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا کی سری نگر میں عاشورہ جلوس میں شرکت
تازہ ترین
پونچھ میں19سالہ نوجوان کی پراسرار حالات میں نعش برآمد
پیر پنچال
راجوری میں حادثاتی فائرنگ سے فوجی اہلکار جاں بحق
پیر پنچال
یومِ عاشورہ: کشمیر بھر میں ذوالجناح کے جلوسوں کے پُرامن انعقاد کے لیے انتظامات مکمل: آئی جی پی
تازہ ترین

Related

صنعت، تجارت و مالیات

ٹنگمرگ میںپانی کی سپلائی لائین کاٹنے کا واقعہ | 2فارموں میں 4ہزار مچھلیاں ہلاک

July 5, 2025
صنعت، تجارت و مالیات

قومی سیاحتی سیکرٹریوں کی کانفرنس 7جولائی سے سرینگر میزبانی کیلئے تیار

July 5, 2025
صنعت، تجارت و مالیات

ہلکے ، پتلے اوربے مثال پائیداری انڈیا کا Reno14 سیریز کا آغازOPPO

July 4, 2025
صنعت، تجارت و مالیات

چہرے کی خوبصورتی اور تندرستی ریلائنس ریٹیل کیFACEGYMمیں سرمایہ کاری

July 4, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?