سرینگر// ضلع انتظامیہ سرینگر نے آج یعنی سوموار کواسلامیہ کالج ،امر سنگھ کالج، گاندھی کالج، ایس پی ہائر سکنڈری اور ایم پی ہائر سکینڈری سکول کو بند رکھنے کا فیصلہ کیا۔ ضلع انتظامیہ نے یہ فیصلہ لیاکہ سلامیہ کالج ،امر سنگھ کالج ،گاندگی کالج ، ایس پی ہائرسکنڈری اورایم پی ہائر سکینڈری سکول میں 14اگست تدریسی عمل معطل رکھاجائے۔حکام نے بتایا کہ یہ اقدام احتیاطی طوراٹھایاگیاہے۔