سرینگر// پولیس نے کاٹھی دروازہ میں نے دو قمار بازوںکو گرفتارکرے داو پر لگائے 30000 ہزار روپئے برآمد کئے۔پولیس کے مطابق ایک مصدقہ اطلاع ملنے پرتھانہ پولیس رعناواری کی پولیس پارٹی نے کاٹھی دروازہ میں قمار بازوں کے اڈے پر چھاپہ مارا وہاں دو قمار بازوں نذیر گوجری اور خظر محمد کو رنگے ہاتھوں گرفتارکرکے داو پر لگائے گئے 30000 روپے ضبط کئے ۔ پولیس نے ان کے خلاف ایف۔ آئی ۔ آرزیر نمبر 74/2017 زیر دفعہ 13 Gambling Act کے تحت کیس درج کیا۔