آسیہ اندرابی اور فہمیدہ صوفی کے سیفٹی ایکٹ میں توسیع

Kashmir Uzma News Desk
1 Min Read
 سرینگر // آسیہ اندرابی اورفہمیدہ صوفی  پر عائد سیفٹی ایکٹ میں مزید تین ماہ کی توسیع کی گئی ہے۔آسیہ اندرابی کئی امراض میں مبتلا ہے اور اسکو بار بار آکسیجن کی ضرورت پڑتی ہے، وہ جموں میں مقید ہے۔بیان میں کہا گیا ہے کہ جیل ان کی حالت انتہائی ناقص غذا اورطبی سہولیات کی عدم دستیابی کی وجہ سے مزید خراب ہوگئی ہے۔ ریاستی حکومت نے جموں کشمیرعوام کے خلاف جسطرح کا اعلان جنگ کیا ہوا ہے، کچھ حریت پسندوں کو گولیوں سے اورکچھ کو جیلوں میں قتل کرنے کا منصوبہ بنایا ہے۔ اس سے کشمیر یوں کا جذبہ حریت ختم نہیں ہوسکتا۔
Share This Article
Leave a Comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *