Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
بین الاقوامی

قطری بحران کا حل ریاض سربراہ کانفرنس کے مطابق ہونا چاہیے:ٹرمپ

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: September 1, 2017 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
2 Min Read
SHARE
ریاض//امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اورسعودی فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز آل سعود کے درمیان ٹیلیفون پر رابطہ ہوا ہے۔ صدر ٹرمپ نے قطر اور دوسرے عرب ملکوں کے درمیان جاری سفارتی کشیدگی کو سیاسی طریقے سے حل کرنے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔ان کا کہنا ہے کہ قطری بحران ریاض سربراہ کانفرنس کی روشنی میں حل ہونا چاہیے جس میں مل کر دہشت گردی کے خلاف لڑنے کے عزم کا اظہار کیا گیا تھا۔امریکی صدر اور شاہ سلمان بن عبدالعزیز کے دمریان ہونے والی بات چیت میں خطے میں ایران کی بڑھتی مداخلت اور اس کے نتیجے میں علاقائی سلامتی کو لاحق خطرات، دہشت گردی کو شکست سے دوچار کرنے اور اس کے مالی سوتوں کو خشک کرنے پر بات چیت کی گئی۔خیال رہے کہ پانچ جون کو سعودی عرب، متحدہ عرب امارات، بحرین اور مصر نے قطر پر دہشت گردوں کی مالی معاونت کا الزام عایدکرتے ہوئے دوحہ کا سفارتی بائیکاٹ کردیا تھا۔ بائیکاٹ کرنے والے ملکوں کا دعویٰ ہے کہ قطر دہشت گردی کی پشت پناہی کیساتھ ساتھ خطے میں عدم استحکام پیدا کرنے کی کوششیں کررہا ہے۔خلیجی ریاستوں اور قطر کے درمیان پیدا ہونے والی کشیدگی کو حل کرنے کے لیے متعدد محاذوں پر سفارتی کوششیں کی گئیں مگر دوحہ کی ہٹ دھرمی کے باعث ابھی تک یہ بحران جوں کا توں موجود ہے اور اس میں کوئی پیش رفت نہیں ہوسکی ہے۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

وزیر اعظم نریندر مودی کی قیادت میں ہی جموں و کشمیر کا ریاستی درجہ بحال ہوگا: عمر عبداللہ
تازہ ترین
سعودی عرب سمیت خلیجی ممالک میں آج عید الاضحیٰ جوش خروش سے منائی جارہی ہے
برصغیر
کشمیر سے کنیا کماری تک اب محض ایک نعرہ نہیں بلکہ حقیقت ہے: منوج سنہا
تازہ ترین
وزیر اعظم نریندر مودی نے کٹرا سے سری نگر وندے بھارت ایکسپریس کو جھنڈی دکھا کر روانہ کیا
تازہ ترین

Related

بین الاقوامی

۔12 ممالک کے شہریوں پر امریکہ میں داخلے پر پابندی

June 5, 2025
بین الاقوامی

۔20 لاکھ افراد بنیادی ضروریات سے محروم:اقوام متحدہ

June 5, 2025
بین الاقوامی

فضائی حملوں میںمزید 23 فلسطینی جاں بحق

June 5, 2025
بین الاقوامی

سلامتی کونسل میں غزہ جنگ بندی کی قرارداد ویٹو

June 5, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?