Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
شہر نامہ

گھنٹہ گھر نے 5سال بعد دوبارہ ٹِک ٹِک کرنا شروع کیا

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: September 10, 2017 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
3 Min Read
SHARE
سرینگر //گھنٹہ گھر لالچوک ایک مرتبہ پھر سے سفید رنگ کی 5فٹ لمبی اور 5فٹ چوڑی گھڑیوں نے ٹک ٹک کرنا شروع کردیا ہے۔ سنیچر کی شام میونسپل حکام نے تاریخی گھنٹہ گھر کے چاروں اطراف Maxima کمپنی کی جانب سے مخصوص طور پر بنائی گئی سفید رنگ کی چار گھڑیوں کو نصب کیا ۔ گھنٹہ گھر کیلئے گھڑیاں وقف کرنے والی ٹائم اینڈ سائونڈ کے مالک آزاد احمد کاکہنا ہے کہ 3لاکھ گھڑیاں تیار کرنے والی کمپنی نے یہ گھڑیاںتیار کی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ گھنٹہ گھر پر نصب گھڑیوںنے 5سال قبل کام کرنا چھوڑ دیا تھا جبکہ پہلے نصب کی گئی گھڑیاں صرف 2فٹ لمبی اور 2فٹ چوڑی تھی مگر Maxima کی طرف سے نصب کی گئی گھڑیاں 5فٹ لمبی اور 5فٹ چوڑی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ گھنٹہ گھر کے چاروںا طراف نصب ہونے والی گھڑیوں کی قیمت 2لاکھ روپے ہے جبکہ گھنٹہ گھر میں نئی گھڑیوں کو نصب کرنے پر ایک لاکھ روپے خرچہ آیا ہے جو ٹائم اینڈ سائونڈ نے برداشت کیا ہے۔ آزاد احمد نے کہا کہ مونسپل کمشنر نے از خود درخواست کی تھی کہ ہم گھنٹہ گھر کیلئے گھڑیاں وقف کریں اور اسی درخواست کو دیکھتے ہوئے ہم نے گھنٹہ گھرکے چاروں اطراف نئی گھڑیاں نصب کرنے کا فیصلہ کیا ۔ انہوں نے کہا کہ سفید رنگ کی ان گھڑیوں کی سوئیاں ہر وقت چکمتی رہیں گی جس سے دور سے وقت کا پتہ چلے گا۔ انہوں نے کہا کہ چاروں گھڑیوں کی دیکھ بھال کیلئے ایک ملازم کو تعینات کیا جائے گا جو ہر ماہ گھڑیوں کی دیکھ ریکھ کرے گا۔ واضح رہے کہ لالچوک کا گھنٹہ گھر 1976-77میں بجاج نامی کمپنی نے جموں و کشمیر پولیس پوسٹ کی جگہ پر تعمیر کروایا تھا اور تب سے گھنٹہ گھر پر بجاج نام کمپنی ہی گھڑیاں نصب کرتی آئی ہے تاہم امسال میونسپل حکام کی ہدایت پر ٹائم اینڈ ساونڈ نامی دکاندار نے گھڑیوں کی معروف کمپنی Maximaکے اشتراک سے گھنٹہ گھر کیلئے مخصوص گھڑیاںتیار کرائی ہیں۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

آئی ایم ڈی نے جموں و کشمیر کے 12 اضلاع میں الرٹ جاری کیا
تازہ ترین
صوبائی کمشنر جموں نے بارشوں سے ہوئے نقصانات کا جائزہ لیا
تازہ ترین
پی ڈی پی کا بنیادی مطالبہ: ریاستی درجہ، دفعہ 370 اور 35اے کی بحالی : سرتاج مدنی
تازہ ترین
ملی ٹینٹوں کی ممکنہ موجودگی کے پیش نظر فوج نے مورن چوک پلوامہ کا محاصرہ کیا
تازہ ترین

Related

تازہ ترینشہر نامہکشمیر

ضلع میں ورثے کے تمام مقامات کی تاریخی شان کو بحال کیا جائے گا: ضلع مجسٹریٹ سری نگر

July 17, 2025
شہر نامہ

۔13جولائی 1931کے شہداء کو خراج عقیدت | مختلف سیاسی جماعتوں کا بندشوں اورقائدین و کارکنان کی نظربندی پر سخت ردعمل

July 13, 2025
شہر نامہ

عاقب سلام کوصدمہ | داداجان فوت

July 13, 2025
شہر نامہ

کشمیر یونیورسٹی میں داخلوں کی تاریخ میں توسیع

July 11, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?