جموں// ایف آئی ایل انڈسٹریز لمٹیڈ متنوع تجارتی تنظیم ہے جس میں ایگرو کیمیکلز ایگروانفراس ٹریکچر اینڈفوڈ بیوریج قابل ذکرہیں۔ایف آئی ایل انڈسٹریزلمٹیڈ کے قیام سے اب تک اس صنعت نے قابل ذکرترقی کی ہے ۔ اورایف آئی ایل کویہ فخر حاصل ہے کہ اس نے بھارت میں پہلافروٹ Energizer متعار ف کرایا۔ ایکویٹ فروٹ Energizer Monarch بیوریجز فرانس کے اشتراک سے ڈیولپ کیاگیاہے ۔ایکویٹ فروٹ انرجیز ر نئی نسل کی صحت کیلئے ایک متبادل بیوریجز ہے جوکہ انسانی صحت کیلئے کافی مفید ہے ۔ایکویٹ فروٹ انرجیزر نوجوانوں کیلئے کافی سود مند ہے ۔ یہ مشروب ایکویٹ فروٹ انرجیزر کے نام سے متعارف کیاگیاہے جوکہ وادی کشمیرکیلئے فروٹ فلوور اورایپل کنزریٹ کے ذریعہ تیار کیاگیاہے جس میں وٹامن B6,B5,B3 اور B12 شامل ہے۔مونارچ بیوریجز امریکہ کی ایک بین الاقوامی شہرت یافتہ کمپنی ہے۔