Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
شہر نامہ

آنگن واڑی ورکرمطالبات کے حق میں دوسرے روز بھی خیمہ زن

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: September 20, 2017 1:25 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
3 Min Read
SHARE
 سرینگر//پریس کالونی سرینگر میں خیمہ زن ہوئیں آنگن واڑی ورکرروں اور ہلپروں کی  بھوک ہڑتال جاری ہے اس دوران ایک خاتون ورکر نے خود سوزی  کرنے کی کوشش کی ،جسے دیگر احتجاجی مظاہرین نے ناکام بنادیا ۔ آنگن واڑی ورکروں اور ہلپروں کی ایک بڑی تعدادپچھلے دو روز سے اپنے مطالبات کو منوانے کیلئے پریس کالونی سرینگر میں احتجاجی دھرنے پر بیٹھی ہیں ۔احتجاجی مظاہرین ماہانہ تنخواہوں میں اضافے کا مطالبہ کر رہی ہیں ۔منگل کو اس بھوک ہڑتال نے اُس وقت گھمبیر صورتحال اختیار کی جب احتجاجی دھرنے میں شامل ایک خاتون آنگن واڑی ورکرنے خود کو شعلوں کی نذر کرنے کی کوشش کی ،تاہم یہاں دھرنے پر بیٹھی دیگر خواتین مظاہرین نے اُس کی اِس کو شش کو ناکام بنا دیا ۔ آنگن واڑی ورکریس اور ہلپریس ایسو سی ایشن کی صدرتسلیمہ سبحان نے بتایا’’ہمارے مطالبات وہیں ہیں جو ہم نے گذشتہ روز سرکار کے سامنے پیش کئے ہیں۔انہوں نے کہا کہ آنگن واڑی ورکروں کی ماہانہ تنخواہ 10ہزار جبکہ ہلپروں کی 8ہزار روپیہ فی ماہ مقرر کی جائے ۔انہوں نے کہا کہ اگرملک کی دیگر ریاستوں میں مستقل ہونے تک آنگن واڑی ورکروں اور ہلپروں کی بالترتیب10ہزار اور 5ہزار کی گئی ہے تویہاں ایسا کرنے کیلئے کوئی پیش رفت کیوں نہیں کی جارہی ہے جبکہ ہمیں کشکول لیکر سرکار کے دروازے پربھیک مانگنے کے لئے مجبور کیا جارہا ہے ۔ انہوں نے دھمکی دیتے ہوئے کہا کہ اگر ہمارے مطالبات پر نظر ثانی نہیں کی گئی تو ہم احتجاجی مظاہرے میں مزید سرعت لائیں گے۔انہوں نے کہا کہ یہ افسوس کا مقام ہے کہ ریاست کی وزیر اعلیٰ خود ایک خاتوں ہیں اور انہیں خواتین ملازمین کا دکھ درد سمجھنا چاہئے لیکن یہ سرکار بھی ہمارے مسائل کی جانب کوئی توجہ نہیں دے رہی ہے ۔اس حوالے سے جب کشمیر عظمیٰ نے سماجی بہبود کی وزیر مملکت آسیہ نکاش سے بات کی تو انہوں نے کہا کہ آنگن واڑی ورکروں اور ہلپروں کی ساری مانگین گذشتہ ڈھائی برسوں میں وقتتن فوقتاّ پوری کی گئی ہیں اور جہاں تک تنخواہوں میں اضافے کی بات ہے وہ وقت پر بڑھا دی جاتی ہے ۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

شجرو مہور میں سڑک حادثہ، چار افراد زخمی
تازہ ترین
چیف جسٹس آف انڈیا پہلی بار کشمیر کا دورہ کریں گے
برصغیر
نارتھ زون ریجنل کانفرنس :آئی جی کشمیر نے سیکورٹی انتظامات کا جائزہ لیا
تازہ ترین
سری نگر جموں قومی شاہراہ پر جزوی طور ٹریفک نقل و حمل بحال
تازہ ترین

Related

تازہ ترینشہر نامہکشمیر

ضلع میں ورثے کے تمام مقامات کی تاریخی شان کو بحال کیا جائے گا: ضلع مجسٹریٹ سری نگر

July 17, 2025
شہر نامہ

۔13جولائی 1931کے شہداء کو خراج عقیدت | مختلف سیاسی جماعتوں کا بندشوں اورقائدین و کارکنان کی نظربندی پر سخت ردعمل

July 13, 2025
شہر نامہ

عاقب سلام کوصدمہ | داداجان فوت

July 13, 2025
شہر نامہ

کشمیر یونیورسٹی میں داخلوں کی تاریخ میں توسیع

July 11, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?