پانتہ چھوک میںعدم شناخت لاش برآمد

Kashmir Uzma News Desk
1 Min Read
سرینگر// سرینگر کے مضافاتی علاقہ پانتہ  چھوک میںسنیچر کی صبح اُس وقت سراسمیگی پھیل گئی جب مقامی لوگوں بس اسٹینڈ میں ایک لاش دیکھی گئی۔معاملے کی نسبت پولیس کو فوری طور آگاہ کیا گیا اور پولیس نے لاش کو اپنی تحویل میں لیا لیکن اس کی فوری طور شناخت نہیں ہوسکی۔طبی اور قانونی لوازمات کی ادائیگی کے بعدلاش کی شناخت کرنے کی کوشش کی جارہی ہے۔پولیس کا کہنا ہے کہ اس سلسلے میں کیس درج کرلیا گیا ہے اور مزید چھان بین جاری ہے۔ 
 
Share This Article
Leave a Comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *