پانتہ چھوک میں لاش برآمد

Kashmir Uzma News Desk
0 Min Read
سرینگر // پانتہ چوک سرینگر میں پولیس کو ایک عدم شناخت لاش  برآمد ہوئی ہے جس کی عمر 40سال بتائی جا رہی ہے ۔لاش کو ایس ایم ایچ ایس ہسپتال سرینگر میں شناخت کیلئے رکھا گیا ہے ۔ایس ایچ او پانتہ چھوک کے مطابق اگر کسی شخص کو لاش کی نسبت کوئی علمیت ہو تو وہ فون نمبرات 959677088,9596770574,9596770560پر رابطہ قائم کریں ۔ 
 
Share This Article
Leave a Comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *