سرینگر// عبداللہ برج کی ضروری مرمت کے پیش نظر 5اکتوبر کوپل ٹریفک کیلئے بند رہے گا ۔صوبائی کمشنر کے مطابق عبداللہ برج کی ضروری مرمت کے پیش نظر 5اکتوبر کو رات10بجے سے 6اکتوبر صبح 6بجے تک پل کو ٹریفک کیلئے بند رکھا جائے گا ۔مسافروں اورلوگوں سے کہا گیا ہے کہ وہ پل کی مرمت کے دوران متبادل روٹوں کا استعمال کریں ۔