رعنا واری میں نقب زنی

Kashmir Uzma News Desk
1 Min Read
 سرینگر //سورہ ٹینگ رعنا واری میں نقب زنوں نے دوران شب ایک دکان کا صفایا کیا۔نقب زنوں نے 2اور3اکتوبر کی درمیانی رات محفوظ الاسد شال کے دکان ’’نیڈس ‘ کا شٹر توڑ کرسی سی کیمرہ کے تمام کنکشن کاٹ ڈالے اور وہاں موجود کاسمیٹک سامان اور نقدی اڑا لیا ۔بتایا جاتاہے کہ موذن جب نماز فجر کی اذان دینے کیلئے مسجد کی طرف جارہا تھا تو دکان کو کھلا پاکر مالک دکان کو جگا دیا ۔ مقامی دکانداروں نے پولیس اسٹیشن رعناواری کو آگاہ کیا تو پولیس نے جائے واردات پر آکر کیس زیر ایف آئی آرنمبر 96/2017کے تحت درج کیا اور تحقیقات شروع کی۔
Share This Article
Leave a Comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *