سرینگر//سپر انٹنڈنگ انجینئر ای ایم اینڈ آر ای سرکل سیکنڈ سرینگر کے مطابق آر اے پی ڈی آر پی ۔بی ورکس پر جاری کام کے پیش نظر پروجیکٹ ڈویژن۔فسٹ سرینگر نے اس ترتیب سے بجلی بند رکھنے کو منظوری دی ہے۔اس پروگرام کے تحت 7،9اور11اکتوبر کو زینہ کوٹ ریسوینگ سٹیشن کا فیڈر 4صبح10بجے سے سہ پہر3بجے تک بند رہے گا چنانچہ اس فیڈر سے بجلی حاصل ہونے والے علاقوں میں سپلائی متاثر رہے گی۔