کمبائینڈ مقابلہ جاتی (مینز)

Kashmir Uzma News Desk
1 Min Read
 
 سرینگر //جموں کشمیر پبلک سروس کمیشن نے جے اینڈ کے کمبائینڈ مقابلہ جاتی ( مینز ) امتحان 2016 کیلئے ڈیٹ شیٹ جاری کیا ہے ۔ یہ امتحان 7 نومبر کو شروع ہو کر 28 نومبر کو اختتام پذیر ہو گا ۔ ڈیٹ شیٹ جے کے پی ایس سی کی ویب سائیٹ www.jkpsc.nic.in پر دستیاب ہے ۔ امتحانی عمل میں مزید شفافیت لانے کیلئے جے کے پی ایس سی نے او ایم آر شیٹس استعمال میں لانے کا فیصلہ کیا ہے جس میں کاربن کاپی رکھنے کا بھی مد موجود ہو گا تا کہ امیدوار اپنی کاپی ذاتی ریفرنس اور ریکارڈ کیلئے لے جا سکیں ۔ اس حوالے سے ڈمی اور دیگر ہدایات بھی جموں کشمیر پبلک سروس کمیشن کی ویب سائیٹ پر دستیاب ہیں ۔
 
Share This Article
Leave a Comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *