ڈی پی ایس میں 2روزہ بوکارو ادبی میلہ منعقد

Kashmir Uzma News Desk
1 Min Read
سرینگر//بوکارو نامی دو روزہ ادبی میلے کی 24ویں مجلس ڈی پی ایس سرینگر میں منعقد ہوئی جس کااہتمام ڈی پی دھر میموریل ٹرسٹ نے کیا۔ میلے میں6سال سے13برس کے بچوں نے حصہ لیا ۔ڈی پی دھر میموریل ٹرسٹ بوکارو نے سرینگر میں22مقررین کو اکٹھا کیا جنہوںنے بچوںداستان گوئی، انیمیشن کے ذریعہ کہانی بیان کرنا، ہنراور فن جیسے وفود نے الطاف بخاری اور ERAکی ڈرینیج مکمل کرنے کیلئے سراہنا کرتے ہوئے وزیر سے گذارش کی ہے کہ باقی ماندہ چھوڑے گئے حصہ کو ڈرینیج نظام سے جوڑنے کیلئے اپنا اثرورسوخ استعمال کریں۔ وفود نے کہاکہ گذشتہ برسERAنے صنعت نگر سے ہل ویو کالونی رنگریٹ تک ڈرینیج کی تعمیر کی تاہم ستم ظریفی کا مقام ہے کہ گردوارہ سے رنگریٹ مارکیٹ تک500میٹر کے ارد گرد بستیوں کی سہولیات کیلئے نکاسی آب کو دردست نہیں لیاگیا۔پروجیکٹ کو ایشن ڈیولپمنٹ کے فنڈ کے تحت شروع کیاگیا جس میں نشیبی بستیوں قیوم کالونی، مدینہ کالونی، بنک کالونی، استان پورہ، علمدار کالونی، وانہ بل گلزار پورہ ، رنگریٹ باغ، ہل ویو کالونی اور راولپورہ کے کچھ علاقوں کو پروجیکٹ کے دائرے میں لایاگیا۔
 
Share This Article
Leave a Comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *