شفق سوپوری کی تصنیف ’’شگفتنی ‘‘کی رسم اجرائی آج

Kashmir Uzma News Desk
0 Min Read
سرینگر//جموں و کشمیر اکیڈمی آف آرٹ کلچر اینڈ لنگویجز کی طرف سے ڈاکٹر شفق سوپوری کی تصنیف ’ شگفتنی‘‘ کی رسم اجرائی آج یعنی 10اکتوبر بوقت2بجے اکیڈمی کے سمینار ہال لعل منڈی میں منعقد کی جا رہی ہے جسکی صدارت اکیڈمی کے نائب صدر ڈاکٹر ظفر اقبال منہاس کریں گے ۔اس سلسلے میں لوگوں سے شرکت کی اپیل کی گئی ہے۔
 
Share This Article
Leave a Comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *