جامع مسجد سرینگر میں نماز جمعہ ڈیڑھ بجے ادا کی جائیگی

Kashmir Uzma News Desk
1 Min Read
 سرینگر//انجمن اوقاف جامع مسجد سرینگر کے سیکریٹری کی اطلاع کے مطابق مرکزی جامع مسجد سرینگر میں جمعتہ المبارک کی نماز 13 اکتوبر2017 ء سے انشاء اللہ 1:30 بجے ادا کی جائیگی جبکہ حسب روایت میرواعظ کشمیر ڈاکٹر مولوی محمد عمر فاروق12:15 سے وعظ و تبلیغ کی مجلس آراستہ کریں گے۔مسلمانوں سے گذارش ہے کہ وہ قبل از وقت نماز جمعہ کی ادائیگی اور وعظ و تبلیغ کی نورانی مجلس سے فیضیاب ہونے کیلئے قبل از وقت جامع مسجد میں اپنی حاضری یقینی بنائیں۔
 
Share This Article
Leave a Comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *