۔کے سی ایس ڈی ایس کی طرف پرتاپ پارک میں احتجاجی دھرنا آج

Kashmir Uzma News Desk
1 Min Read
 سرینگر// وادی میں خواتین کیخلاف مجرمانہ حملوں اور گیسوتراشی کے واقعات میں روز بہ روز ہورہے اضافے کے خلاف کشمیر سنٹر فار سوشل اینڈ ڈیولپمنٹ سٹیڈیز کی طرف سے آج بعد دوپہر3بجے پرتاپ پارک لال چوک میں احتجاجی دھرنا دیا جارہا ہے ۔بیان کے مطابق وادی کے شمال و جنوب میںگیسوتراشی کے بڑھتے واقعات کی وجہ سے نہ صرف خواتین خوف و دہشت کا شکار ہیں بلکہ پورا سماج خوفناک خوف کی گرفت میں آیا ۔
 
Share This Article
Leave a Comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *