لبریشن فرنٹ کا اظہار تعزیت

Kashmir Uzma News Desk
0 Min Read
سرینگر// لبریشن فرنٹ نے بٹہ مالو کے جوان سال طارق اعجاز ڈارکی سڑک حادثے میںہوئی موت پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔ فرنٹ کے نائب چیئرمین مشتاق اجمل نے مرحوم کے گھر جاکر انکی نماز جنازہ اور تدفین میں شرکت کی۔ اس موقع پر غم زدہ خاندان کی ڈھارس بندھاتے ہوئے مشتاق اجمل نے مرحوم کیلئے جنت نشینی کی دعا کی۔
 
Share This Article
Leave a Comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *