مولانا کلیم صدیقی کے اصلاحی بیانات کا پروگرام کل سے شروع

Kashmir Uzma News Desk
1 Min Read
 سرینگر//اسلامک ریسرچ اور تبلیغی سنٹر راولپورہ کے اہتمام سے اصلاحی مجالس کاا نعقاد ہورہا ہے۔پروگرام کے مطابق20اکتوبر جمعہ کو مسجد شریف کشمیر یونیورسٹی میں بعد دوپہر12.55 جبکہ نماز مغرب تا عشاء جی ایم سی بائز ہوسٹل بمنہ میں مولانا محمد کلیم صدیقی بیان فرمائیں گے جبکہ21اکتوبر کو دارالعلوم رحیمیہ بانڈی پورہ میں وہ نماز مغرب تا عشا بیان فرمائیں گے اور22اکتوبر کو بعد دوپہر3بجے جامع روضتہ المومنات منور آباد میں (صرف خواتین ) کیلئے اصلاحی مجلس منعقد ہوگی۔
 
Share This Article
Leave a Comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *