کپوارہ//کشمیر عظمیٰ کے نامہ نگار اشفاق سعید کے برادرِ اصغر عادل سعید کی خانہ آ بادی کے موقعہ پر جرنلسٹس فر یٹر نٹی کپوارہ نے انہیں مبارک باد دی ہے ۔عادل سعید کی شادی پیر کو ان کے آ بائی گاﺅ ں کنڈی کرناہ میں انجام دی گئی ۔اس موقع پر مختلف سیاسی اورسماجی تنظیموں کے علاوہ جر نلسٹس فر یٹر نٹی کپوارہ با لخصوص کشمیر عظمیٰ کے نامہ نگار برائے کپوارہ اشرف چراغ نے اشفاق سعید کو مبارک باد دی ہے ۔