سکمز ملازمین کا اظہار تعزیت

Kashmir Uzma News Desk
1 Min Read
سرینگر//شیر کشمیر میڈیکل انسٹچوٹ صورہ کے فارمیسی شعبے میں تعینات ملازم بشیر احمد بدرو کی اہلیہ گزشتہ روز مختصر علالت کے بعدانتقال کر گئیں۔ مرحومہ کی وفات شیر کشمیر میڈیکل انسٹی چیوٹ کے سربراہ پروفیسر اے جی آہنگر سمیت جملہ ملازمین نے بشیر احمد کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کرتے ہوئے مرحومہ کے ایصال ثواب کیلئے اللہ تعالیٰ سے اسکے روح کی ابدی سکون کیلئے دعا کی ہے۔ گورنمنٹ ایمپلائز کانفرنس کے صدر اشتیاق بیگ ، نگوا،ایجیک کشمیر،جی آر بیگ میموریل ٹرسٹ نے بھی مرحومہ کے انتقال پر دکھ کا اظہار کرتے ہوئے بشیر احمد بدرو کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کیا ہے۔
 
Share This Article
Leave a Comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *