لال بازار میں3 قمار باز گرفتار

Kashmir Uzma News Desk
1 Min Read
 سرینگر//سرینگرمیں پولیس نے قمار بازوں کے خلاف اپنی کاروائی جاری رکھتے ہوئے لال بازار علاقے میں قمار بازوںکے اڈئے پر چھاپہ مار کر 2 قمار بازوں کو گرفتار کر کے دائو پر لگائی رقم ضبط کی ۔پولیس اسٹیشن لال بازار سے وابستہ پولیس پارٹی نے قدئم مسجد لین علاقے میں قمار بازوںکے اڈئے پر چھاپہ مار کر عادل احمد میر،میسر احمد زرگراور نور محمد حجام کو رنگے ہاتھوں گرفتار کر کے دائو پر لگائے گئے 2770  روپے ضبط کئے ۔ پولیس نے کیس اندراج کر کے تحقیقات شروع کی ۔پولیس کے مطابق علاقے کے لوگوں نے قمار بازوںکے پکڑنے میں مدد کی اور کارروائی کی سراہنا کی ۔
 
Share This Article
Leave a Comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *