این سی ورکنگ کمیٹی کا اجلاس آج

Kashmir Uzma News Desk
1 Min Read
 سرینگر// نیشنل کانفرنس ورکنگ کمیٹی کا اجلاس آج پارٹی ہیڈ کوارٹر نوائے صبح کمپلیکس پر منعقد ہورہا ہے۔اجلاس کی صدارت پارٹی صدر ڈاکٹر فاروق عبداللہ کریں گے جبکہ کار گذار صدر عمر عبداللہ سمیت این سی کے سینئر لیڈران میٹنگ میں شرکت کریں گے ۔اجلاس میں پارٹی کی طرف سے15سال بعد منعقد ہونے والے ڈیلی گیٹ کنوینشن کے حوالے سے کی جارہی تیاریوں کا جائزہ لیا جائے گا ۔اجلاس میں موجودہ صورتحال ،انتظامی اور حکومتی معاملات کے علاوہ حکومت ہند کی طرف سے مذاکرات کے اعلان پر بھی بحث ہوگی۔ 
 
Share This Article
Leave a Comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *