دماغی طور معذور لڑکے کی پہچان کیلئے مدد طلب

Kashmir Uzma News Desk
1 Min Read
  سرینگر// پولیس اسٹیشن مہاراج گنج سرینگرکو مقامی  لوگوں نے اطلاع دی  18 سال کا ایک نوجوان زینہ کدل علاقے میںگھوم رہا ہے جس کے بعد پولیس پارٹی نے موقعہ پر جاکر نوجوان کو تھانہ میں لاکر پوچھ تاچھ کی ۔دوران اس بات کو پتہ چلا کہ مذکورہ دماغی طور معذور ہے اور اپنا نام بطور عمران ولد نور محمد زرگر ساکن نوگام ظاہر کرتا ہے۔ مذکورہ کو اپنے کسی بھی رشتہ دار کا فون نمبر بھی یاد نہیں ۔اگر کسی شخص کو مذکورہ کے بارے میں کوئی علمیت ہو اتو ٹیلی فون نمبرات  9596222550,9596222551,01942477568 یاپولیس کنٹرول روم کے 100پر رابطہ کرے۔
 
Share This Article
Leave a Comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *