ویژار ناگ نوشہرہ میں غیر قانونی تعمیر

Kashmir Uzma News Desk
1 Min Read
سرینگر//سرینگر میونسپل کارپوریشن کی جانب سے غیرقانونی طور پر اور بغیر اجازت کے تعمیر کئے گئے دکان کومنہدم کیا ۔ویژار ناگ نوشہرہ میں غیر قانونی طوراور بغیر کسی اجازت نامہ کے تعمیر کی گئی دوکان کا حصہ میونسپل کے سکارڑ نے گرادیا۔پر میونسپل کارپوریشن کے آفیسر نے بتایا کہ غیر قانونی طور پر اور بغیر کسی اجازت کے کوئی بھی تعمیرات کھڑی کرنی کی اجازت نہیں دی جاسکتی ۔اس سلسلے میں باضابطہ سکارڑ تشکیل دے کر غیر قانونی طور کھڑی کی گئی تعمیرات کو گرایا جائے گا۔
 
Share This Article
Leave a Comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *