حضرتبل میں چھاپہ3 قمار باز گرفتار

Kashmir Uzma News Desk
1 Min Read
 سرینگر// سرینگر میںپولیس نے قمار بازوںکے خلاف اپنی کارروائی جاری رکھتے ہوئے حضرتبل علاقے میں قمار بازوں کے اڈئے پر چھاپہ مار کر3 قمار بازوں کو گرفتار کر کے دائو پر لگائی گئی رقم ضبط کی ۔ایک مصدقہ اطلاع ملنے پر پولیس اسٹیشن نگین نے کے ایم ڈی اڈئے حضرتبل کے نزدیک قمار بازوں کے اڈئے پر چھاپہ مار کر تین قمار بازوں  ریاض احمد گنائی،مظفر احمد بیگ اور پرویز احمد ڈارکو گرفتار کر کے دائو پر لگائے گئے 1770 روپئے ضبط کئے ۔پولیس نے کیس زیر نمبر 148/2017,U/S 13 gambling act  درج کر کے تحقیقات شروع کی ۔
 
Share This Article
Leave a Comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *