سرینگر//اجس بانڈی پورہ میں المناک سڑک حادثے میں پرائیویٹ سکول ٹیچر گلشنہ بانو دختر محمد مقبول بابا عمر 28 سال جاننحق ہوگئیں بتایا جاتا ہے سید جعفر الدین پبلک سکول چنکی پورہ اجس کی سکول گاڑی زیر نمبر jk15_3355 بچوں کو گاڑی نے گلشنہ کو کچل دیاجس سے اسکی موت واقع ہوگئی۔ پولیس نے گاڑی کو تحویل میں لے کر تحقیقات شروع کردی ہے ۔