سرینگر//آگ کی ایک واردات میں نرسنگ گڑھ بالگاڈن سرینگر میں جاوید حُسین خان ولد سیف اللہ خان کے رہائشی مکان میں آگ نمودارہوئی ۔ جس کے نتیجے میں رہائشی مکان کو جزوی نقصان پہچا۔ البتہ اس حادثے میں کوئی ہلاک یا زخمی نہیں ہوا۔پولیس کے مطابق آگ لگنے کی وجوہات کی وجوہات کا پتہ لگانے کیلئے کیس درج کیا گیا ہے جبکہ آگ سے ہوئے نقصان کا تخمینہ لگایا جارہا ہے۔