Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
صنعت، تجارت و مالیات

غریب کنبوں کیلئے صحت انشورنس کا آغاز ضروری:تصدق مفتی

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: November 30, 2017 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
3 Min Read
SHARE
 سرینگر//ریاستی سرکار کی طرف سے لوگوں کے معیارزندگی میں بہتری لانے ،علاج ومعالجہ کی معیاری سہولیات اور حفظان صحت کے لئے اختراعی اقدامات کے نتیجے میں وزارت صحت وسماجی بہبود نے ریاست کو اعزاز سے نوازا ہے۔اس پس منظر میں وزیر اعلیٰ شکایتی سیل کے کوارڈینیٹر نے سرکار کی توجہ لوگون،خاص کر غریب کنبوں کو جامع صحت انشورنس کے دائرے میں لانے کی ضرورت پر زوردیاہے۔ تصدق مفتی کے مطابق سماج کے کمزور طبقوں کو اپنی جیب سے رقومات خرچ کرنے کے بعد مزید اخراجات کے لئے مختلف حلقوں کا سہارا لینا پڑتا ہے اورجان لیوا بیماریوں کا علاج کرنے کیلئے انہیں ریاست سے باہر بھی جانا پڑتا ہے۔انہوںنے کہا کہ معمولی آمدنی والے شخص کو برین ٹیومر سرجری،کینسر کے علاج اور طویل مدتی ڈائیلسز کے لئے انہیں بنکوں کے علاوہ دیگر ذرائع سے قرضے حاصل کرنا پڑتے ہیں۔کبھی کبھی ان مریضوں کو اپنے اثاثے اور اراضی بھی فروخت کرنا پڑتی ہے۔حالاں سرکار اورکچھ خیراتی ادارے اس سلسلے میں اقدامات کررہے ہیں۔لیکن اس کے باوجود یہ سلسلہ بڑھتا جارہا ہے۔تصدق مفتی نے اس صورتحال سے نمٹنے کے لئے ریاست کے تمام کنبوں کو جامع انشورنس سکیم کے دائرے میں لانے کی ضرورت پر زوردیا ہے۔اس صحت انشورنس سکیم کا مقصد غریب کنبوں کے لئے بہتر علاج ومعالجہ کی خاطر مالی مدد کی فراہمی یقینی ہونی چاہیے؎تصدق مفتی نے کہا ہے کہ حالاں کہ اس بات سے انکار نہیں کیا جاسکتا کہ سرکار ہر کسی کے لئے علاج ومعالجہ کی خاطر مالی معاونت فراہم نہیں کرسکتی۔البتہ سرکار اس مقصد کے لئے قومی صحت مشن کے تحت ریاست میںراشٹریہ سواسیتھیا بیمہ  یوجنا سے ضرورت مندوں کی مالی مدد کے لئے آگے آسکتی ہے۔یا آر ایس بی وائی کی طرح ریاستی سرکار اپنی صحت انشورنس پالیسی کو بھی لاگو کرسکتی ہے جب کہ باقی ماندہ رقم ریاستی سرکار فراہم کرسکتی ہے۔تصدق مفتی کے مطابق جامع صحت انشورنس سکیم کو لاگو کرنے سے جہاں بہت سارے غریب لوگوں کی زندگی کو بچایاجاسکتا ہے وہیں اُن کیلئے علاج ومعالجہ کی بہتر سہولیات بھی دستیاب رکھی جاسکتی ہیں۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

ٹریڈ یونینوں کا بھارت بند: حکومت کی مزدور و کسان مخالف پالیسیوں کے خلاف 25 کروڑ ملازمین سڑک پر
برصغیر
جھلسانے والی گرمی سے راحت ،اگلے48گھنٹوں کے دوران بارشوں کا امکان
تازہ ترین
امرناتھ یاترا:بھگوتی نگر بیس کیمپ سے 7 ہزار سے زیادہ یاتریوں کا آٹھواں قافلہ کشمیر روانہ
برصغیر
پہلگام یاترا قافلے کی گاڑی چنینی کے قریب حادثے کا شکار، ڈرائیور سمیت پانچ افراد زخمی
تازہ ترین

Related

صنعت، تجارت و مالیات

جموں و کشمیر سیاحت کے احیاء کی ایک مضبوط راہ پر گامزن سیاحوں کی آمد پھر شروع

July 8, 2025
صنعت، تجارت و مالیات

مشن یووا سکیم کپوارہ اور بارہمولہ میں125کیس منظور

July 8, 2025
صنعت، تجارت و مالیات

غیر فعال جن دھن کھاتے بینکوں کو بند کرنے کی ہدایت نہیں دی : وزارت خزانہ

July 8, 2025
صنعت، تجارت و مالیات

الیکٹرک گاڑیوں کو عام کرنے ’کولیب انجن’ مہم شروع

July 8, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?