۔1400اسامیوں کیلئے امتحانات مکمل

Kashmir Uzma News Desk
1 Min Read
 جموں//جموں وکشمیر سروس سلیکشن بورڈ نے مختلف محکموںمیں خالی پڑی کئی اسامیوں کے سلسلے میں ایک ہفتہ طویل امتحانوں کا سلسلہ مکمل کیا۔ کمپیوٹر بیسڈ رٹن ٹیسٹ لگ بھگ 700اسامیوں کیلئے 21اور 22؍ دسمبر 2017ء کو جموں اور سرینگر میں بیک وقت لیا گیا۔ لگ بھگ 2100اُمیدواروں نے 22 مقرر شدہ مراکز میں امتحان میں شمولیت کی۔ ان تمام اسامیوں کیلئے کوئی وائی وا نہیں لیا جائے گااور امید واروں کو تحریری امتحان میں کارکردگی کی بنیاد پر منتخب کیا جائے گا۔
 
Share This Article
Leave a Comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *