شملہ// وزیر اعظم نریندر مودی ہماچل پردیش کے نو منتخب وزیر اعلی جے رام ٹھاکر کے حلف برداری کی تقریب میں شرکت کے لئے آج یہاں پہنچے ۔ مسٹر مودی کے یہاں جبل ہٹی ایئرپورٹ پہنچنے پر ریاست کے سابق وزیر اعلی پریم کمار دھومل سمیت انتظامیہ کے سینئر حکام نے ان کااستقبال کیا۔یو این آئی