سرینگر//منڈی بل نوشہرہ صورہ میں24سالہ شادی شدہ خاتون 2ہفتے قبل لاپتہ ہوگئی ہے۔ ارشاد ا حمد شیخ ولد محمداسلم ساکن منڈی بل نوشہرہ صورہ نے پولیس تھانہ صورہ میں تحریری رپورٹ درج کرائی جس میں کہا گیا کہ اس کی بیوی 24 دسمبر سے لاپتہ ہو گئی ہے۔ پولیس نے رپورٹ درج کرکے مذکورہ خاتون کی تلاش شروع کی ہے۔پولیس نے کہا ہے کہ اگر کسی شخص کو مذکورہ خاتون کے بارے میںکوئی علمیت ہو تو ذیل نمبرات ۔9596222550,9596222551,01942477568 , 959677086 یا پھر ڈائل 100پر رابطہ کریں۔