سرینگر//ریاستی سرکار نے کرکٹر پرویز رسول کو سپورٹس کونسل میں کرکٹ کیلئے بطور ٹیکنالوجی ایڈوائزتعینات کیا ہے۔ریاستی وزیر کھیل عمران رضا انصاری نے ٹیویٹر میں اپنی تحریر میں پرویز رسول کو سپورٹس کونسل میں بطور ٹیکنالوجی ایڈوائز (کرکٹ) تعیناتی پر مبارک باد دی ہے۔