بنگلورو//سینئر صحافی اور کشمیر اُوبزرور کے مدیر اعلیٰ سجاد حیدر کو بنگلور میں ایشن عرب ایوارڈ 2018سے نوازا گیا ہے۔ سجاد حیدر کو جے ڈبلو میرٹ یوبی سیٹی میں سالانہ ایواڑ سفارتکاروں، تاجرلیڈروں اور دیگر سرکاری افسران کی موجودگی میں دیا گیا ہے۔ سجاد حیدر کو یہ ایواڑ عرب اور ایشائی ممالک کے درمیان کے ذریعے بھروسہ قائم کرنے کیلئے دیا گیا ہے۔ سجاد حیدر ٹرانس ایشاء کی موجودی جنوبی، وسطی اور مغربی ایشیاء میں ہے۔ عزازی تقریب کا انعقاد ایشن عرب چیمبر آف کامرس نے منعقد کی گئی جن میں فارنس، بوسینہ اور دیگر عرب ممالک کے مندوبین بھی موجود تھے۔