سرینگر//مسلم دینی محاذ کے امیر ڈاکٹر محمد قاسم کی اسیری کے 25سال مکمل ہونے پر مسلم دینی محاذ کی طرف سے ا یک روزہ سمینار کا انعقاد بعنوان:اسارت میں ڈاکٹر محمد قاسم کی تحریکی خدمات ‘‘ ہورہا ہے ۔یہ سمینارہوٹل تاج میں 4 فروری اتوار منعقد ہونے جارہا ہے۔
Copy Not Allowed
Sign in to your account