سرینگر// سکمز کے ڈائریکٹر پروفیسر عمر جاوید شاہ نے Anesthesiology & Critical Care کے ہیڈ آف ڈیپارٹمنٹ پروفیسر امتیاز احمد نقاش کے والد کی وفات پررنج و غم کا اظہار کیا ہے۔سکمز کے مختلف شعبوں کے سربراہان اور ملازمین نے بھی پروفیسر امتیاز کے ساتھ ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے مرحوم کی جنت نشینی کی دعا کی ہے۔