سرےنگر//نوگام پولےس کی ایک اطلاع کے مطابق ایک شخص شیخ عاشق حسین ولدشیخ غلام حسین ساکن آستان پورہ چھترگام کی جانب سے اےک تحرےری رپورٹ مےں مذکورہ شہری نے اپنے بیٹے شیخ مبارک کی دمشدگی رپورٹ درج کی ۔انہوں نے بتایا کہ2 مارچ سے اُس کا بیٹالاپتہ ہے۔اس سلسلے میں اگر کسی شخص کو مذکورہ گمشدہ لڑکے کے بارے مےںکوئی علمےت ہو تو وہ 9596222550,9596222551,01942477568,9596770559,9596770882,9906693596ےا پھر ڈائل 100پر رابطہ کرےں۔