ممبئی// ریلائنس جیو کی موبائیل ٹی وی ایپلکیشن نے آج اپنے ٓصارفین کیلئے کھیل کے شعبے میں ایک نئی پہل سے متعارف کراتیہوئے اعلان کیا ہے کہ مجوزہ کرکٹ تکونی سیریز کا اب موبائل ٹی پی صارفین اپنی من پسند طریقے سے نطارہ کرسکیں گے اور گھر بیٹھے موبائل انٹرنیٹ کے ذریعے براہ راست کرکٹ میچ کا لطف اٹھا سکیں گے ۔جیو نے اعلان کیا ہے کہ کھیل کے شعبے میں کمپنی اعلیٰ معیاری ٹی وی نشریات پیش کرتا رہے گا ۔