Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
جموں

بیلی چرانا ڈیری فارم میں میں آتما سکیم کے تحت بیداری کیمپ

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: March 11, 2018 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
2 Min Read
SHARE
  جموں//پشو، بھیڑ پالن اور ماہی پروری کے وزیر عبدالغنی کوہلی نے ڈیری فارم بیلی چرانہ میں آتما سکیم کے تحت منعقد کئے گئے بیداری کیمپ کے دوران اُن کسانوں میں جدید آلات کشا ورزی اور مویشی پالنے کے سازو سامان تقسیم کئے جو سائنسی طریقے پر مویشی پالتے ہیں۔اس موقعہ پر خطاب کرتے ہوئے وزیر موصوف نے کہا کہ پشو پالن، بھیڑ پالن اور ماہی پروری و زراعت شعبے حکومت کی ترجیحات میں شامل ہیں۔ انہوں نے کہا کہ حکومت ان شعبوں میں پیدا وار اور پیداواریت بڑھانے کے لئے ہر ممکن اقدامات کر رہی ہے۔ڈیری فارمنگ کی اہمیت کو اجاگر کرتے ہوئے وزیر موصوف نے کسانوں پر زور دیا کہ وہ جدید ٹیکنالوجی کو بروئے کار لاتے ہوئے اپنے معیار زندگی میں بہتری لائیں۔وزیر نے کہا کہ ان فائدہ بخش سیکٹروں کے ساتھ ریاست کی ایک بڑی آبادی وابستہ ہے لہذا ان میں بنیادی  ڈھانچہ کو بڑھاوا دینے کی کافی گنجائش موجود ہے۔ انہوں نے کہا کہ بنیادی ڈھانچے کو فروغ دینے سے سماج کے کمزور طبقوں کی اقتصادی حالت میں بہتری لائی جاسکتی ہے۔کوہلی نے اس موقعہ پر سرحدی علاقوں میں ویٹرنری ڈاکٹروں کو نیم طبی عملے کے کام کی ستائش کرتے ہوئے اُن پر زور دیا کہ وہ مزید تندہی اور لگن کے ساتھ کام کرکے لوگوں کی توقعات پر کھرا اتریں۔اس موقعہ پر رکن اسمبلی ڈاکٹر کشن لال نے بھی خطاب کیا اور حکومت کی سرگرمیوں کو اجاگر کیا۔اس سے قبل وزیر نے آر ایس پورہ کے علاقہ میں ایک نجی کارخانہ دار گرپریت کور کی طرف سے قائم کئے گئے کوییل فارم کا افتتاح کیا۔دورے کے دوران وزیر موصوف نے چٹھہ گاؤں میں بُڈن شاہ چھٹائی پیر بابا کی زیارت گاہ پر حاضری اور ریاست میں امن و ترقی اور خوشحالی کے لئے دُعا کی۔
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پولیس نے اندھے قتل کا معاملہ24 گھنٹوں میں حل کرلیا | شوہر نے بیوی کے ناجائز تعلقات کا بدلہ لینے کیلئے مل کر قتل کیا
خطہ چناب
کشتواڑ کے جنگلات میں تیسرے روز بھی ملی ٹینٹ مخالف آپریشن جاری ڈرون اور سونگھنے والے کتوں کی مدد سے محاصرے کو مزید مضبوط کیا گیا : پولیس
خطہ چناب
کتاب۔’’فضلائے جموں و کشمیر کی تصنیفی خدمات‘‘ تبصرہ
کالم
ڈاکٹر شادؔاب ذکی کی ’’ثنائے ربّ کریم‘‘ تبصرہ
کالم

Related

تازہ ترینجموں

جموں میں دو منشیات فروش گرفتار، ممنوعہ مواد بر آمد:پولیس

July 3, 2025
تازہ ترینجموںکشمیر

5 ہزار سے زیادہ یاتریوں کا دوسرا قافلہ جموں بیس کیمپ سے روانہ

July 3, 2025
جموں

منوج سنہا کی سرحدی گائوں چنگیہ ارنیا میں داتی ماں دیوا ستھان پر حاضری | سرحدی علاقےدفاع کی پہلی لائن مرکزی حکومت سرحدی علاقوں کی جامع ترقی کے لئے پُرعزم :لیفٹیننٹ گورنر

July 3, 2025
تازہ ترینجموں

جموں میں منشیات کے نیٹ ورک کا پردہ فاش، 7 گرفتار، ممنوعہ مواد بر آمد: پولیس

July 2, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?