جموں//جیونے اپنے پرائم ممبران جن کی ایکلوسیوممبرشپ فوائد کےلئے سبسکریشن 31مارچ 2018 کےلئے خوشخبری ہے،جیونے اپنے ممبران کوایک سال مزیدکمپلی منٹری پرائم فوائد ،بغیرکسی فیس کے غیرمعینہ مدت کےلئے دینے کافیصلہ لیاہے۔جیوممبران کواضافی فوائد اورمعیاری خدمات حاصل رہیں گی۔جیوکے نئے صارفین کےلئے جیوپرائم ممبرشپ سالانہ ممبرشپ فیس 99 کے ساتھ دستیاب ہے۔جیواپنے صارفین کوبہترین ڈیجیٹل سہولیات فراہم کرنے کےلئے وعدہ بندہے۔گذشتہ برسوں میں جیوکے صارفین نے محسوس کیاکہ جیوکے ریٹ پوری انڈسٹری میں بہترہیں، بہترین سروس فراہمی ہے،ہردن مزیدویلیو(ای ڈی ایم وی ) خدمات 20سے 50فیصد ویلیوفراہم کی جاتی ہے۔کمپلی منٹری اسیس جوکہ موادکی شاندارلائبریری ہے اوراس میں 550سے زائد لائیوٹی وی چینلز،6ہزارفلمیں، لاکھوں ویڈیوز،ٹی وی شوز1.4کروڑ گیت، 5ہزارسے زائدمیگزین ،500 سے زائد اخبارات وغیرہ کاخزانہ موجودہے۔