Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
کشمیر

ٹویٹر پر متحرک رہنے والے عمر عبداللہ

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: April 8, 2018 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
2 Min Read
SHARE
سرینگر//سابق وزیر اعلیٰ اور سماجی رابطے کی سائٹ ٹویٹر پر متحرک رہنے والے کشمیری سیاست داں عمر عبداللہ کو سیاسی زمرے میں ’آوٹ لک سوشل میڈیا ایوارڈ ‘کے لئے نامزد کیا گیا ہے ۔معروف ہفتہ روزہ انگریزی میگزین ’اووٹ لک‘ نے سیاسی زمرے میں سوشل میڈیا زمرے میں ریاست کے سابق وزیر اعلیٰ اور ممبر اسمبلی بیروہ عمر عبداللہ کو نومزد کیا ہے جس پر عمر عبداللہ نے جو و خروش کا اظہار کیا ۔سماجی رابطے پر متحرک رہ کر اپنے خیالات کا اظہار کر نے والے عمر عبداللہ نے یہ خبر ٹویٹر کے زریعے سے ہی دی ۔انہوں نے لکھا ہے کہ جیتنا یا کھونا میرے لئے معنی نہیں رکھتا بلکہ ایوارڈ کے لئے نامزد ہو نا ہی میرے لئے حو صلہ افزا ہے ۔اووٹ لک میگزین نے اپنی ویب سائٹ پر عمر عبداللہ کو سابق ریاستی وزیر اعلیٰ دکھاتے ہو ئے مذید لکھا ہے کہ عمر عبداللہ ریاست جموں کشمیر کے سب سے کم عمر وزیر اعلیٰ رہے ہیں اور وہ آج کل ممبر اسمبلی بیروہ ہیں ۔اووٹ لک نے اپنی ویب سائٹ پر درج کیا ہے کہ عمر عبداللہ ہمیشہ کشمیر کے حوالے سے ایک مضبوط آواز رہی ہے جس نے مر کزی سرکار کی توجہ ریاست کی جانب دلانے میں اہم رول ادا کیا۔جبکہ اس کے علاوہ عمر عبداللہ کی ٹویٹس اس کے گواہ ہیں کہ اس نے اسمبلی میں جو کوئی بھی بیان دیا وہ اس کے بعد اپنی ٹائم لائن پر اس حوالے سے ٹویٹ بھی کرتے تھے ۔واضح رہے کہ عمر عبداللہ کئی سالوں سے اپنے خیالات کا اظہار ٹویٹر پر بھی کرتے آ رہے ہیںاور اس حوالے سے ریاست اور بیرون ریاست میں بھی کافی مقبول ہیں جبکہ عمر عبداللہ کے چاہنے والوں کی ٹویٹر پر بڑی تعداد ہے ۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

خستہ حال دھندک۔مرہوٹ سڑک بارشوں کی تالاب کی شکل اختیار کرنے لگی پل کی مرمت کی گئی لیکن سڑک مسافروں کیلئے ڈراؤنا خواب،انتظامیہ سے توجہ کی مانگ
پیر پنچال
کربلا کے شہداء کو خراج عقیدت پیش کرنے کا سلسلہ جاری پونچھ ضلع کے سرحدی گاؤں قصبہ میں جلوس عزا نکالا گیا
پیر پنچال
پونچھ کے گاؤں بنوت میں پانی کی شدید قلت، عوام سراپا احتجاج جل جیون مشن سکیم کی سست روی اور ملازمین کی مبینہ لاپرواہی نے مشکلات میں اضافہ کر دیا
پیر پنچال
محرم الحرام کا جلوس اور سیرت النبی ؐکانفرنس ڈی آئی جی رینج نے منڈی میںسیکورٹی جائزہ میٹنگ منعقد کی
پیر پنچال

Related

کشمیر

۔5برسوں سے لگاتار خشک موسم ۔ 2024کی طرح 2025کے 6ماہ میں بھی بارش کی کمی ریکارڈ

July 3, 2025
کشمیر

پلاسٹک بیک سے پاک بین الاقوامی دن ۔2024میں 1.46 لاکھ میٹرک ٹن پلاسٹک فضلہ جمع، 2023 کی نسبت 21فیصد زیادہ

July 3, 2025
کشمیر

صاف پانی فراہم کرنے کیلئے پُرعزم :وزیراعلیٰ ۔10 ٹینکروں کے بیڑے کو ہری جھنڈی دِکھاکر روانہ کیا

July 3, 2025
کشمیر

ایس آئی اے کی بجبہاڑہ میں تلاشی ترال میں 2 معاونین گرفتار

July 3, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?