Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
پیر پنچال

ترقی کیلئے امن لازمی: نعیم اختر

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: April 8, 2018 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
3 Min Read
SHARE
 راجوری//تعمیرات عامہ کے وزیر نعیم اختر نے کہا ہے کہ ریاست میں ترقیاتی عمل جاری رکھنے کے لئے امن کا ماحول انتہائی ضروری ہے اور تشدد کے واقعات اس عمل کو آگے بڑھانے میں رکاوٹ ثابت ہوتے ہیں۔ان باتوں کا اظہار وزیر موصوف نے ضلع کے ساج ،چھڑونگ، تھنہ منڈی، گھمبیر براہمناں اور منجا کوٹ علاقوں میں منعقدہ عوامی اجتماعات سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔یہ عوامی میٹنگیں سرحدی علاقوں میں لوگوں کو درپیش مسائل سے آگاہی حاصل کرنے کے لئے منعقد کئے گئے طلب کی گئی تھیں۔ضلع کے مختلف علاقوں کے لوگوں کی بڑی تعداد نے پبلک میٹنگوں میں حصہ لیا۔نعیم اختر نے مزید کہا کہ حکومت پی ایم جی ایس وائی کے تحت11 ہزار کروڑ روپے خرچ کر رہی ہے اور ریاست کی7 سے8 ہزار کلو میٹر سڑکوں کی تعمیر جاری ہے۔انہوں نے کہا کہ پلانگر بلاک میں تمام سڑکوں پر20 کروڑ روپے کی لاگت سے میکڈم بچھایا جائے گا۔ تھنہ منڈی میں67 کلو میٹر سڑک پر36 کروڑ روپے ، منجا کوٹ اور پنج گرائیں بلاکوں کی65 کلو میٹر سڑکوں پر42 کروڑ روپے خرچ کئے جائیں گے۔وزیر موصوف نے اُمید ظاہر کی کہ ضلع کے دیانتدار افسروں کی کوششوں کی بدولت تمام تعمیراتی کام وقت مقررہ پر مکمل کئے جائیں گے اور اس میں اعلیٰ معیار بھی قائم کیا جائے گا۔ ایم ایل اے راجوری ایڈوکیٹ قمر حسین بھی وزیر کے ہمراہ تھے۔وزیر نے تھنہ منڈی میں گیسٹ ہاؤس کا افتتاح کیا جس پر80 لاکھ روپے خرچ کئے گئے ہیں۔ایم ڈی جے کے پی سی سی، ایس ای پی ڈبلیو ڈی، ایس ای پی ایم جی ایس وائی اور دیگر افسران بھی وزیر  کے ہمراہ تھے۔
 

منجاکوٹ کے مسائل  سے آگاہ کیاگیا

پرویز خان 
 
منجاکوٹ //محکمہ تعمیرات عامہ کے وزیر نعیم اختر کو منجاکوٹ کے لوگوںنے اپنے مسائل سے آگاہ کیا ۔اس سلسلے میں ایک اجلاس منعقد ہواجس کی صدارت بابو حسین خان نے کی ۔اس موقعہ پر لوگوں نے مختلف مسائل وزیر کے سامنے رکھے ۔لوگوں نے کہا کہ گلہوتی سے گالا سڑک عرصہ دراز سے زیر تعمیر ہے مگر محکمہ پی ایم جی ایس وائی کی لاپرواہی سے اس کی تعمیر نہیں ہورہی ۔انہوں نے کہاکہ ٹھیکیدار پیسے ہڑپ کر غائب ہو جاتے ہیں مگر سڑک کی حالت جوں کی توں ہے۔گھمبیر مغلاں کے ایک وفد نے کہاکہ گھمبیر مغلاں سڑک کی حالت انتہائی خراب ہے جبکہ پی ایچ سی گھمبیر مغلاں میں کوئی ڈاکٹر بھی نہیں جس کی وجہ سے مشکلات کاسامناہے ۔نعیم اختر نے کہاکہ آئندہ دو ماہ میںتحصیل منجاکوٹ میں 65کلومیٹر سڑک پر بلیک ٹاپ بچھایاجائے گا۔اس موقعہ پر ممبراسمبلی چوہدری قمر بھی موجو دتھے ۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

مسافر گاڑی گرتے پتھر کی زد میں آنے سے ڈرائیور لقمہ اجل | خاتون سمیت ایک ہی کنبے کے تین افراد زخمی
خطہ چناب
سوشل میڈیا کا غلط استعمال | پونچھ میں میں ایک شخص گرفتار
پیر پنچال
لیوینڈر نے بھدرواہ کو قومی شناخت دی | ہندوستان کی ترقی کی کہانی میں قومی کرداردیا: ڈاکٹر جتیندر
جموں
اڑی رابطہ سڑک کی خستہ حالی پر مقامی لوگ برہم سڑک بارش میں تالاب جیسی شکل اختیار کر گئی ،توجہ کی مانگ
پیر پنچال

Related

پیر پنچال

پیر پنچال خطہ میںبارش کے بعد کسان خوش،فصلوں کی بوائی کا عمل شروع دھان کی پنیری لگانا خطہ میں آپسی بھائی چارے اور دیہی ثقافت کی بھی عکاسی

June 2, 2025
پیر پنچال

تازہ برفباری سے پیر پنچال کے بالائی علاقوں میں خانہ بدوش کنبے متاثر، مال مویشیوں کو خطرہ موسم کی اچانک تبدیلی سے گوجر، بکرول اور پہاڑی قبائل کی زندگی اجیرن، مویشی ہلاکتوں سے معیشت کو شدید دھچکا

June 2, 2025
پیر پنچال

پونچھ میں المناک سڑک حادثہ، دو سکوٹی سوار لقمہ اجل

June 1, 2025
پیر پنچال

بی ایچ سی بدھل میںمنظور شدہ 24 اسامیوں میں سے صرف 6 پر تعیناتیاں مریض 60 کلومیٹر دور راجوری جانے پر مجبور،پی ایچ سی کی حالت کودرست کرنے کی مانگ

June 1, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?