Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
برصغیر

کٹھوعہ اوراناؤآبروریزی معاملہ : ممبئی سمیت کئی مقامات پر عوام کا احتجاج

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: April 16, 2018 11:15 pm
Kashmir Uzma News Desk
Share
4 Min Read
SHARE
ممبئی// ممبئی سمیت مہاراشٹر کے مختلف شہر وں میں لاکھوں کی تعداد میں شہری اپنی ناراضگی کا اظہار کرنے کے لیے سڑکوں پر نکل پڑے ہیں اور انہوں نے زانیوں کو پھانسی دینے اور ان کے حامیوں کو بھی سزا دینے کا مطالبہ کیا ہے ۔اتوار کی شب مہاراشٹر کانگریس کے صدر اشوک چوان اور ممبئی کانگریس کے صدر سنجے نروپم نے کٹھوعہ اور اناؤ آبروریزی کے خلاف جگہ جگہ موم بتی لیکر احتجاجی جلوس نکالے ۔اس خاموش جلوس میں ہزاروں افراد نے شرکت کی جوکہ باندرہ کے متمول علاقے میں نکالا گیا۔ممبئی کے ساتھ ساتھ پونے ،ناگپور،دھولیہ ،جلگاؤں، اورنگ آباد ،مالیگاؤں ،ممبرا ،بھیونڈی اور دیگر بڑے چھوٹے شہروں سے احتجاج کی خبروں نے حکومت اور انتظامیہ کی نیندیں اڑادی ہیں،لیکن عوام کا غصہ تھمنے کا نام نہیں لے رہا ہے ۔ ممبئی کے متمول اور فلمی دنیا کا علاقہ کہے جانے والے باندرہ میں بڑی تعداد میں ہر ایک طبقہ سے تعلق رکھنے والے افراد جن میں خواتین کی اکثریت تھی ،احتجاج میں شریک ہوئے اور ان واقعات میں ملوث افراد اور ان کے حامیوں کو سخت سزا دینے کی وکالت کی ہے ۔اس موقع پر' انڈیا یونائٹس فار جسٹس اگینسٹ ریپس اینڈر مرڈرس 'کے عنوان سے احتجاج کیا اور چند لمحوں میں ہر کوئی اس میں شامل ہوگیا فلم اداکار ہیلن ،ٹوئینکل کھنہ آدیتی راؤ حیدر،فلمساز ایکتا کپورسمیت کئی اداکار اور فلمساز اور دیگر شخصیتوں نے حصہ لیا اور ہر کوئی سراپا احتجاج بنا ہوا تھا۔اس کا مطالبہ تھا کہ زانیوں کو سخت سخت سزا دی جائے ۔اس موقع پر معروف اسکالرڈاکٹر زینت شوکت علی نے کہا کہ ان سنگین معاملات کے مدنظر پورا ملک متحد ہوگیاہے اور انصاف کا مطالبہ کررہا ہے ،اس لیے ان وارادتوں کے ذمہ داروں کو سزائے موت دی جائے ۔ایسے معاملات میں کسی بھی طرح کی سیاست نہ ہواور مذہب وذات پات سے اوپر اٹھ کر انصاف کی بات کی جائے ۔دریں اثناء معروف صنعت کار آنند مہیندرا نے جموں میں کٹھوعہ اور اناؤآبروریزی معاملات سے دل برداشتہ ہوکر سوشل میڈیا پر زانیوں کے لیے جلادبننے کی پیش کش کی ہے کہ میں ملک میں کمسن لڑکیوں کا جنسی استحصال کرنے والے زانیوں کوپھانسی دینے کے کی غرض سے جلاد بننے کے لیے تیار ہوں۔ جبکہ مہاراشٹر نونرمان سینا کے سربراہ راج ٹھاکرے نے بی جے پی پر زانیوں کا ساتھ دینے کا الزام عائد کیا اور کہا کہ ان ملزمین کو سخت سے سخت سزا دی جائے ،حال میں انہوں نے شریعت کے تحت سزا دینے کی وکالت کی تھی ۔انہوں نے کٹھوعہ کے واقعہ کی بھر پور مذمت کی اور کہا کہ مندر میں جوکہ ایک پوتر مقام ہوتا ہے ،یہ فعل کرنا انتہائی افسوس ناک ہے اور 8سالہ بچی کے ساتھ ایسا کرنا جوکہ مذہب کے بارے میں بھی نہیں جانتی ہے ،اس کے ساتھ 5-6لوگوں نے جنسی فعل کیا اور بے دردی سے پتھرسے سرکچل دیا ،ایسے افراد کوپھانسی پر لٹکا دینا چاہئے ۔یو این آئی
 
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

صحت سہولیات کی جانچ کیلئے ڈائریکٹر ہیلتھ سروسز کاپونچھ دورہ تعمیراتی منصوبوں اور فلیگ شپ پروگراموں کی پیش رفت کا جائزہ لیا
پیر پنچال
پولیس نے لاپتہ شخص کو بازیاب کر کے اہل خانہ سے ملایا
پیر پنچال
آرمی کمانڈر کا پیر پنجال رینج کا دورہ، سیکورٹی صورتحال کا تفصیلی جائزہ لیا آپریشنل برتری کیلئے جارحانہ حکمت عملی وہمہ وقت تیاری کو ضروری قرار دیا
پیر پنچال
سندر بنی میں سڑک حادثہ، دکاندار جاں بحق،تحقیقات شروع
پیر پنچال

Related

برصغیر

غیر قانونی تبدیلی مذہب کو ہرگز برداشت نہیں کیا جائے گا:یوگی

July 12, 2025
برصغیر

احمدآباد طیارہ حادثہ | رپورٹ میںایندھن کے معاملے پر حیران کن انکشافات

July 12, 2025
برصغیر

دہلی میں 4منزلہ عمارت گرنے کا المناک حادثہ | 2 ہلاک، 8زندہ نکالے گئے | امدادی کارروائیاں جاری

July 12, 2025
برصغیر

مینوفیکچرنگ شعبہ ہندوستان کی سب سے بڑی طاقت | 51ہزار لوگوں میں تقررنامے تقسیم حکومت کی توجہ نجی شعبے میں روزگار کے مواقع پیدا کرنے پرمرکوز :مودی

July 12, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?