پلوامہ//جنوبی قصبہ پلوامہ کے پہو علاقے میں اتوار اور سوموار کی درمیانی رات کو محمد مقبول میر ساکنہ پہوکی 2دوکانوں میں آگ نمودار ہوئی جس نے دونوں دکانوں کو اپنے لپیٹ میں لیا ہے۔آتشزدگی کی اس واردات میںکریانہ اور مشروبات کی ان دکانوں میں لاکھوں روپے مالیت کا سازو سامان راکھ کے ڈھیر میں تبدیل ہوگیا تاہم آگ لگنے کی وجوہات معلوم نہیں ہو سکی۔