جنوبی کشمیر کے پلوامہ ضلع میں نصف شب شروع ہوئی تصادم آرائی میں ایک سی آر پی ایف اہلکار ہلاک ہوگیا ہے جبکہ جھڑپ میں محصور جنگجو فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے ہیں۔
جھڑپ میں ایک بشیر احمد عام شہری کندھے میں گولی لگنے سے زخمی ہوا ہے۔
مارے گئے اہلکار کی شناخت مندیپ کمار کے بطور ہوئی ہے