ترال//ترال کے لری بل علاقے میں گزشتہ کئی روز سے پینے پانی کی شدید قلت پائی جارہی ہے جس کی وجہ سے لوگوں کو مشکلات کاسامنا کرناپڑ تا ہے۔مقامی لوگوں نے بتایاکہ بستی میں گزشتہ کئی روز سے پینے کے پانی کی سپلائی اچانک بری طرح متاثر ہوئی جس کی وجہ سے ماہ رمضان کے متبرک ایام کے دوران آبادی کو طرح طرح کے مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ انہوں محکمہ سے اپیل کی کہ علاقے میں پانی کی سپلائی کو فوری طور بحال کیا جائے ۔